05 فروری ، 2021
وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت میں آج کی سماعت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ شہباز شریف ڈیلی میل کے خلاف اپنا کیس جیت گئے۔
شہزاد اکبر نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو پتا کرلینا چاہیے تھاکہ آج سماعت کس چیز کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ بھونڈے مذاق سے کم نہیں۔