دلچسپ و عجیب
24 ستمبر ، 2012

امریکی فنکار دنیا کی سب سے بڑی بھو ل بھلیاں بنا نے میں مصروف

امریکی فنکار دنیا کی سب سے بڑی بھو ل بھلیاں بنا نے میں مصروف

نیویارک…این جی ٹی…پیچیدہ راستوں پر مشتمل بھو ل بھلیوں میں راستہ تلا ش کر نا خا صا مشکل کا م ہے اور دنیا کی سب بڑی بھو ل بھلیوں میں اس مشکل میں اور بھی اضافہ ہو جا تا ہے ۔ امریکی فنکا ر ان دنوں دس فٹ لمبے اور دس فٹ چو ڑے کا غذ پر دنیا کی سب سے بڑی بھلیوں بنا نے میں مصر وف ہے ،بیالیس سا لہ جو(Joe) گزشتہ کئی ما ہ سے اس پر وجیکٹ میں مصرو ف ہے جو اب اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے ۔ جو یہ کارنامہ سر انجا م دے کر اپنا نا م گنیز بک آ ف ورلڈ ریکار ڈ میں در ج کر وانا چا ہتا ہے ۔ دنیا کی ان سب سے بڑی بھول بھلیوں کو حل کر نا بھی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ جو کے مطا بق اس میں راستہ تلاش کر نے میں کم از کم تیس سے چا لیس گھنٹوں کا وقت لگ سکتاہے ۔

مزید خبریں :