پاکستان
Time 09 فروری ، 2021

پشاور بی آرٹی کی ایک اور بس خراب ہونےکی ویڈیو وائرل

پشاور کے بورڈ بازار کے قریب  پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی ایک اور بس خراب ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 بس خراب ہونے پر مسافروں کو بس سے اتار کر دوسری بس میں سوار کیاگیا اور خراب بس کو کرین کے ذریعے چمکنی ڈپو منتقل کردیا گیا۔

 ترجمان ٹرانس پشاور نے بس خراب ہونے کی تردیدکرتے ہوئے کہا ہےکہ اسٹیشن کے قریب مین ہول کا ڈھکن اکھڑنے کے باعث بس رک گئی تھی۔

مزید خبریں :