Time 14 فروری ، 2021
پاکستان

بحری مشق امن، دہشتگردی سےنمٹنے کیلئے عملی مشقیں اور حربی صلاحیتوں کا مظاہرہ

ساتویں کثیر القومی بحری مشق ’امن‘ 3 روز سے کراچی میں جاری ہیں۔

امن مشق میں تیسرے روز پاک فضائیہ، آرمی، نیوی، رینجرز، کوسٹ گارڈز اور سری لنکن نیول بینڈز  نے پرفارمنس دی۔ 

اس دوران دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے عملی مشقیں اور حربی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا گیا۔

 دہشت گردی سےنمٹنےکیلیےعملی مشقیں اور حربی صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی ہوگا

مزید خبریں :