Time 03 مارچ ، 2021
پاکستان

حفیظ شیخ کو صرف 164 ووٹ ملے، حکومت کے 16 ووٹ کہاں چلے گئے؟

قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو 180 ارکان کی حمایت حاصل تھی لیکن حکومتی امیدوار ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو صرف 164 ووٹ ملے— فوٹو: فائل

قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو 180 ارکان کی حمایت حاصل تھی لیکن حکومتی امیدوار ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو صرف 164 ووٹ ملے ، حکومت کے 16 ووٹ کہاں چلے گئے؟

اپوزیشن اتحاد کو قومی اسمبلی میں 160 ارکان کی حمایت حاصل تھی لیکن اپوزیشن امیدوار یوسف رضا گیلانی کو 169 ووٹ ملے ، 9 اضافی ووٹ کہاں سے آ گئے؟

حکومت کو سادہ اکثریت کے لیے 172 ووٹ چاہیے تھے ، کیا حکومت سادہ اکثریت بھی کھو بیٹھی ہے؟ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

مزید خبریں :