دنیا
Time 11 مارچ ، 2021

میگھن مارکل اور ملکہ برطانیہ کی دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی

ملکہ برطانیہ کی میگھن مارکل سے کمبل شئیرکرنےکی دلچسپ ویڈیوسامنے آگئی۔

خیال رہے کہ شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے امریکی صحافی کو دیے گئے انٹرویو میں شاہی خاندان کے کئی راز افشا کیے ہیں اور شاہی خاندان پر الزامات کی بارش کی ہے۔

میگھن نے شاہی خاندان کو The Firmکہا تھا اور الزام لگایا تھا کہ انہیں تحفظ نہیں دیا جاتا تھا اور نوبت یہاں تک آپہنچی تھی کہ وہ خودکشی کا سوچنے پر مجبور ہوگئی تھیں۔


مزید خبریں :