لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل

فائل فوٹو

لاہور: چیئرنگ کراس مال روڈ پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق دھرنے میں شریک پنجاب بھر سے آئی ہیلتھ ورکزر نے رات سڑک پر گزاری اور سڑک پر ہی سوگئیں۔

  ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ تنخواہوں میں 25 فیصد اضا فہ کیا جائے اور سروس اسٹرکچر اسکیل اپ گریڈ کیا جائے۔

مزید خبریں :