22 اپریل ، 2021
جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 5 ہوگئی۔
ڈی پی او کے مطابق ملزمان محمد ذاکر اور شہزاد نے جج کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی، دونوں ملزمان کا تعلق پشاور سے ہے۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، ان کی اہلیہ اہلیہ، بہو اور نواسے کو 4اپریل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔