22 اپریل ، 2021
امریکی ریاست اوہائیومیں پولیس نے سیاہ فام لڑکی کوگولی مارنےسے قبل کی ویڈیو جاری کر دی۔
ویڈیومیں سیاہ فام لڑکی دو لڑکیوں پرچاقو سےحملے کی کوشش کرتی نظرآرہی ہے۔ سفید فام پولیس اہلکارحملہ آور کو خبردار کرتا ہےاورلڑکی کے نہ رُکنے پرگولی چلا دیتا ہے۔
گولی مارنےوالےاہلکارکوڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔