Time 24 اپریل ، 2021
پاکستان

لاہور کے تین بڑے اسپتالوں کے آئی سی یو بھر گئے

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 

لاہور کے سروسز اسپتال،کوٹ خواجہ سعید اوریکی گیٹ اسپتال کے آئی سی یوز 100فیصد  بھر گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کا آئی سی یو 98 فیصد بھرگیا ہے، میواسپتال کے 84 میں سے 82 وینٹی لیٹرز پرمریض زیر علاج ہیں۔

محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ لاہور کے اسپتالوں میں 255 میں سے 220 وینٹی لیٹرز پر مریض زیرعلاج ہیں۔


مزید خبریں :