08 مئی ، 2021
وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفد سمیت مسجد نبویﷺ پہنچے اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے مسجد نبوی ﷺ میں افطار کیا اور نمازِ مغرب ادا کی۔