لاہور: ٹریفک پولیس نے 100 مرتبہ سگنل توڑنے والی گاڑی کو بلآخر پکڑ لیا

فوٹو: جیونیوز

لاہور: ٹریفک پولیس نے درجنوں مرتبہ سگنل توڑنے والی گاڑی پکڑ لی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑی نے 100 مرتبہ سگنل توڑا تھا جس کے بعد اسے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

فوٹو: جیونیوز

ٹریفک پولیس کا بتانا ہےکہ گاڑی کو 48 ہزار سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :