ملکی معیشت پر پاکستانیوں کا اعتماد عالمی اوسط سے کم، سروے رپورٹ

اپسوس پاکستان کے سروے رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت پر پاکستانیوں کا اعتماد عالمی اوسط یعنی 46.4 فیصد سے کم ہے۔

ریسرچ کمپنی اپسوس نے پاکستانی عوام کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 86 فیصد پاکستانیوں نے گھر یا گاڑی جیسی اہم خریداری کے بارے میں پُراعتماد نہ ہونے کا کہا۔

83فیصد نے مستقبل میں سرمایہ کاری کرنے سے متعلق شک و شبہے کا اظہار کیا۔

اس سے قبل اپریل میں اپسوس کے سروے میں ملکی معیشت پر پاکستانی صارف کا اعتماد عالمی اوسط سے کم ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔

مزید خبریں :