کراچی میں چند تیل کمپنیز نے کل سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی

پیٹرول پمپس سے تیل کا آرڈر نہیں لیاجارہا، کمپنیزکاکہنا ہے کہ ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبرنہیں دےسکتے— فوٹو: فائل
پیٹرول پمپس سے تیل کا آرڈر نہیں لیاجارہا، کمپنیزکاکہنا ہے کہ ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبرنہیں دےسکتے— فوٹو: فائل

کراچی میں چند تیل کمپنیز نے کل سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی۔

پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق  پیٹرول پمپس سے تیل کا آرڈر نہیں لیاجارہا، کمپنیزکاکہنا ہے کہ ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبرنہیں دےسکتے۔

خیال رہے کہ  آئل ٹینکرز کانٹریکٹرز نےٹیکس سمیت دیگر مطالبات کے حق میں آج سے ہڑتال شروع کررکھی ہے۔

پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما شعیب خانجی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت معاملہ بگڑنے سے  پہلے سی این جی کھولے۔

مزید خبریں :