04 جولائی ، 2021                        
رواں  برس کے حج سے پہلے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا اہتمام کر لیا گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیےخودکار مشینوں اور کیمیکلز کا استعمال  کیا گیا  جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔
درجنوں سعودی ماہرین اور حرم انتظامیہ نے کارروائی میں حصہ لیا۔