17 جولائی ، 2021
صبا پٹودی کی جانب سے اپنی بھتیجی اور اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے بچپن کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔
سیف علی خان کی بہن صبا پٹودی کی جانب سے حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی گئی جو اداکارہ سارہ علی خان کا بچپن ہے۔
صبا پٹودی کی جانب سے تصویر کا کیپشن درج کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا گیا کہ زیر نظر تصویر سارہ علی خان کے بچپن کی ہے۔
صبا نے کیپشن میں لکھا کہ سارہ میری پہلی جان۔