19 جولائی ، 2021
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات واضح پیشرفت کے بغیر ختم ہوگئے۔
عیدکے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہ کیا جاسکا تاہم فریقین نے تنازع کے حل تک پہنچنے کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے ہوگا۔