Time 19 جولائی ، 2021
پاکستان

موسلادھار بارش کے بعد اسلام آباد ائیرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپک پڑی

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد اسلام آباد ائیرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپک پڑی ۔

موسلا دھار بارش کے بعد انٹرنیشنل ڈیپارچر  ایف آئی اے کاؤنٹر کے قریب چھت پرنالے کا منظر پیش کرنے لگی۔

چھت سے سیلنگ نیچے جاگری اور پانی ٹرمینل میں داخل ہوگیا جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

 سیلنگ نیچے گرنے سے ہال میں سیلنگ کے ٹکڑوں کا بھی ڈھیر لگ گیا۔

مزید خبریں :