20 جولائی ، 2021
ملتان کے رہائشی ایک شخص کی جانب سے ہر سال راجن پوری نسل کے تقریباً 2 درجن بکروں کی قربانی کی جاتی ہے۔
ملتان کے جاوید اختر انصاری گزشتہ 40 سال سے ہر سال قربانی کے لیے بکروں کو خرید کر خود پالتے ہیں اور انہیں قربانی کے لیے تیار کرتے ہیں۔