Geo News
Geo News

Time 20 جولائی ، 2021
انٹرٹینمنٹ

کومل عزیز خان کو کس ملک کا وزیراعظم پسند ہے؟

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اداکارہ کومل عزیز کا ایک ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے کرش سے متعلق بتارہی ہیں۔

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کومل عزیز سے سوال کیا گیا کہ آپ کا کرش کون ہے؟

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کومل کا کہنا تھا کہ مجھے لُکس سے زیادہ فرق نہیں پڑتا لیکن انسان کا اخلاق اور شخصیت ضرور متاثر کرتی ہے۔

ویڈیو میں اپنی پسند سے متعلق انہوں نے بتایا کہ میرے کرش کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہیں۔