دنیا
Time 22 جولائی ، 2021

افغان طالبان کا ملک کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کابل: افغان طالبان نے ملک کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ کردیا۔

طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ جلد ہی پورے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا جائے گا۔

دوسری جانب افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات نسبتاً پُرامن رہے، غزنی اور قندھار سمیت کئی بڑے شہروں میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کی بندوقیں تقریباً خاموش رہیں۔


مزید خبریں :