27 جولائی ، 2021
وفاقی کابینہ کی جانب سے پہلی سائبر سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے۔
حکومت نے میڈیا اشتہارات پالیسی 2021 اور پہلی بار ڈیجیٹل میڈیا کیلئے اشتہارات کی منظوری دی ہے۔
اس کے علاوہ کابینہ نے کاروبار شروع کرنے میں آسانی کیلئے فرسودہ قوانین کےخاتمے کیلئے سرمایہ کاری بورڈ کو بھی اختیار دے دیا ہے۔