Geo News
Geo News

Time 02 اگست ، 2021
پاکستان

شہزاد رائے کا نغمہ ان بچوں کے نام جن کی چیخیں گولیوں کی بوچھاڑ میں دب گئیں

کشمیر، غزہ اور فلسطین کی صورتحال پر شہزاد رائے کا نیا نغمہ ریلیز کردیا گیا ہے۔

اس نغمے میں معروف پاکستانی گلوکارہ شہزاد رائے نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جبکہ اس کی دھنیں شانی حیدر نے ترتیب دی ہیں۔

اس نغمے کی ویڈیو کے ڈائریکٹر فیصل قریشی ہیں جبکہ اس کی تیاری میں ندیم اسد اور فیض فاؤنڈیشن کا بھی تعاون حاصل رہا۔