Geo News
Geo News

Time 31 اگست ، 2021
کاروبار

پاکستانی روپے کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید کم ہوگئی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 166 روپے 39 پیسے رہی— فوٹو: فائل
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 166 روپے 39 پیسے رہی— فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید کم ہوئی ہے۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 166 روپے 39 پیسے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے بڑھ کر 167 روپے 20 پیسے ہے۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان