کھیل
Time 09 ستمبر ، 2021

جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باووما ہوں گے: فائل فوٹو
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باووما ہوں گے: فائل فوٹو

جنوبی افریقا نے آئی سی سی  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باووما ہوں گے۔

اسکواڈ  میں شامل کھلاڑیوں میں کپتان ٹمبا باووما، کوئنٹن ڈی کوک ، بجورن فورٹین، ریزا ہینڈرکس اور  کیشو مہاراج   ہیں۔

اس کے علاوہ ہینرک  کلاسن، ایڈن مارکرم، ڈیوڈملر، ویان ملڈر،لنگی نگیڈی ،کگیسو ربادا، تبریز شمسی اور وین ڈر ڈیوسن، ڈوئین پریٹوریس اور انرک نورجی شامل ہیں جب کہ جیورج لنڈے،  فیلوکوایو اور لیزاد ولیمز کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔

مزید خبریں :