کاروبار
Time 23 ستمبر ، 2021

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافےکے بعد  ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 500 روپے ہے۔

10گرام سونےکے دام 214 روپے اضافے سے97ہزار 308 روپے ہیں۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 1 ڈالر کم ہو کر 1772 ڈالر فی اونس ہے۔


مزید خبریں :