Geo News
Geo News

Time 05 اکتوبر ، 2021
کاروبار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر آج کیا رہی؟

انٹر بینک میں ڈالرکا بھاؤ ایک پیسہ بڑھا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے کم ہوا ہے— فوٹو: فائل
انٹر بینک میں ڈالرکا بھاؤ ایک پیسہ بڑھا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے کم ہوا ہے— فوٹو: فائل

انٹر بینک میں ڈالرکا بھاؤ ایک پیسہ بڑھا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے کم ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 170 روپے 80 پیسے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہوکر 172 روپے 20 پیسے ہے۔  

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر آج کیا رہی؟