Time 10 اکتوبر ، 2021
پاکستان

تصاویر: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی

محسن پاکستان اور پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ احمد الغزالی نے پڑھائی۔

فوٹو: اے ایف پی
 فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی 
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ کی گئی، فوٹو: اے ایف پی
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ کی گئی، فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی 
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی 
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی 
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی 
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی

محسن پاکستان کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ایک انکلوژر عوام کے لیے بنایا گیا تھا جبکہ دوسرا انکلوژر وی آئی پیز کے لیے قائم کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کے بعد ان کے جسد خاکی کو تدفین کے لیے ایچ 8 قبرستان اسلام آباد روانہ کیا گیا جہاں ان کی تدفین کردی گئی۔

ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ کے موقع پر سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے۔


مزید خبریں :