بوسٹر ویکسین کیلئے’ مکس اینڈ میچ‘حکمت عملی کی اجازت

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ( ایف ڈی اے ) نے کورونا بوسٹر ویکسین کے لیے’مکس اینڈ میچ‘ حکمت عملی کی اجازت دے دی۔

ایف ڈی اے کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر کے لیے اہل افراد بنیادی ویکسی نیشن کے بعد فائزر، موڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن میں سے کسی کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ایک کمپنی کی کورونا ویکسین کی مکمل خوراکوں کے بعد کسی دوسری کمپنی کی بوسٹر خوراک لگوائی جا سکتی ہے۔

مزید خبریں :