Time 04 نومبر ، 2021
کھیل

’میرے بابا، شعیب بھائی‘، ثانیہ شعیب کے بیٹے کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ  ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک  اور  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شعیب ملک اور ان کے بیٹے اذہان مرزا ملک کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شعیب ملک کو اذہان اور ثانیہ کے ہمراہ گاڑی میں سفر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں ثانیہ اذہان سے انگلش میں شعیب ملک کا نام پوچھتی ہیں ؟جس کے جواب میں اذہان نے شعیب ملک کو شعیب بھائی کہا، ثانیہ اور شعیب کے بار بار پوچھنے پر بھی اذہان نے اپنے والد کو شعیب بھائی پکارا۔

مزید خبریں :