Geo News
Geo News

Time 25 نومبر ، 2021
کاروبار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر آج کیا رہی؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا— فوٹو: فائل
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا— فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 پیسے کم ہوکر 174 روپے 98 پیسے رہا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 178 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان