پاکستان
Time 25 نومبر ، 2021

ٹرین کونشانہ بنانے کی کوشش ناکام، ایک دہشتگرد گرفتار، 3مارٹر گولے برآمد

نواب شاہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی جبکہ  ایک دہشت گرد کوگرفتار کرکے 3 مارٹر گولے برآمد کرلیے گئے۔

ڈی ایس پی مبین کے مطابق دہشت گرد پھاٹک کےقریب آنےوالی ٹرین کونشانہ بناناچاہتےتھے۔

ڈی ایس پی نواب شاہ کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سے 3 مارٹر گولے برآمد کیے گئے ہیں  جبکہ کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

مزید خبریں :