دلچسپ و عجیب
30 نومبر ، 2021

سجی سنوری دُلہن کی جم میں ایکسرسائز کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

 دلہن کے فوٹو سیشن کے لیے لڑکیوں کو دریا کنارے یا خوبصورت اور پرتعیش مقامات پر جاتے تو دیکھا گیا ہے لیکن بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دلہن شادی سے قبل ہال جانے کے بجائے جم پہنچ گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں عروسی لباس پہنی سجی سنوری دُلہن کو جم میں ویٹ لفٹنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اورنج رنگ کی ساڑھی میں ملبوس دُلہن نے مختلف مشینوں پر جاکر ایکسرسائز کی اور اس دوران خوب فوٹوسیشن کرایا۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM