کاروبار
Time 03 دسمبر ، 2021

ملک میں سونا آج بھی 350 روپے مہنگا ہوگیا

24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قدر 350 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کے دام 300 روپے اضافے سے 106310 ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کے دام 4 ڈالرکم ہوکر1773 ڈالرفی اونس ہوگئے ہیں۔



مزید خبریں :