Geo News
Geo News

Time 08 دسمبر ، 2021
کاروبار

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

یہ رقم احساس پروگرام کے ذریعے تقسیم کی جائے گی، رقم میں 60 کروڑ ڈالر کا قرض اور  30 لاکھ ڈالر کی گرانٹ شامل ہے۔