Time 14 دسمبر ، 2021
پاکستان

کتا مار مہم کیلئے بنائی گئی مٹھائی کھانے سے ایک بچہ ہلاک، 4 افراد کی حالت غیر

کراچی کے علاقےکورنگی میں کتا مار مہم کیلئے بنائی گئی مٹھائی بچے سمیت 5 افراد نےکھا لی۔ —فوٹو: فائل
کراچی کے علاقےکورنگی میں کتا مار مہم کیلئے بنائی گئی مٹھائی بچے سمیت 5 افراد نےکھا لی۔ —فوٹو: فائل 

کراچی کے علاقےکورنگی میں کتا مار مہم کیلئے بنائی گئی مٹھائی بچے سمیت 5 افراد نےکھا لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلی مٹھائی کھانے سے متاثرہ بچہ دم توڑ گیا جبکہ دیگر افراد کی حالت خراب ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

مزید خبریں :