Time 17 دسمبر ، 2021
پاکستان

جنید صفدر کا ولیمہ، مریم نواز کی نئی ویڈیو اور تصویر سامنے آگئی

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کا ولیمہ آج لاہور میں ہوا اور اس حوالے سے تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے گردش کرنے والی ویڈیوز اور تصاویر میں مریم نواز کو گہرے نیلے رنگ کے خوبصورت سوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

جنید صفدر کا ولیمہ آج لاہور میں ہورہا ہے، ان کا نکاح عائشہ سیف سے رواں برس اگست میں لندن میں ہوا تھا جس کی تصاویر اور ویڈیوز کئی روز تک سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہی تھیں۔

مریم نواز، حمزہ شہباز اور شہباز شریف کا جنید کے ولیمے میں ایک انداز — فوٹو: سوشل میڈیا

جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ ولیمے کی تقریب میں — فوٹو: سوشل میڈیا

جنید صفدر کی ولیمہ کی تقریب میں شہباز شریف اور دیگر — فوٹو: سوشل میڈیا

جنید صفدر کی بارات کی تقریب میں ان کی والدہ مریم نواز اور شہباز شریف اسٹیج پر براجمان ہیں — فوٹو: سوشل میڈیا

جنید صفدر کی بارات کی تقریب میں شہباز شریف کا ایک انداز — فوٹو: سوشل میڈیا

جنید صفدر کی بارات کی تقریب کیلیئے ان کی والدہ مریم نواز کا ایک انداز — فوٹو: سوشل میڈیا

جنید صفدر اپنی اہلیہ عاشہ کے ساتھ بارات کی تقریب میں — فوٹو : سوشل میڈیا

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم نواز کے مختلف انداز — فوٹو: سوشل میڈیا

مزید خبریں :