پرویز خٹک کے بیٹے کو تحصیل کی نشست پر برتری حاصل

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خان خٹک نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر تحصیل نوشہرہ کی نشست پر برتری حاصل کرلی۔

پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خان نے مدمقابل چچازاد بھائی احد خان کو پيچھے چھوڑ دیا تاہم پانچ پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آنا باقی ہے۔

اسحاق خان خٹک کے مدمقابل امیدوار کو ان کی لیڈ کو ختم کرنا ممکن نہیں رہا۔

مزید خبریں :