دنیا
Time 21 دسمبر ، 2021

میانمار میں رواں سال ہونیوالے قتلِ عام کی اصل حقیقت سامنے آگئی

جولائی میں تشدد کی لہر میں میانمار کی فوج کے ہاتھوں کم سے کم 40 افراد مارے گئے: برطانوی میڈیا/ فائل فوٹو
جولائی میں تشدد کی لہر میں میانمار کی فوج کے ہاتھوں کم سے کم 40 افراد مارے گئے: برطانوی میڈیا/ فائل فوٹو

رواں سال میانمار میں ہونے والے قتل عام کی اصل حقیقت منظر عام پر آگئی۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جولائی میں تشدد کی لہر میں میانمار کی فوج کے ہاتھوں کم سے کم 40 افراد مارے گئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ فوجیوں نے کئی دیہاتوں میں قتلِ عام کیا اور مزید  تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے زیادہ تر کو پہلے تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔

رپورٹ کےمطابق یہ ہلاکتیں جولائی میں چار الگ الگ واقعات میں ہوئیں۔

مزید خبریں :