Geo News
Geo News

Time 23 دسمبر ، 2021
کاروبار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 180 روپے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوا—فوٹو: فائل
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوا—فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوا۔  انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 3 پیسے کمی کے بعد 178 روپے 12 پیسے ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے اضافے سے 180 روپے ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان