Time 28 دسمبر ، 2021
پاکستان

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق ویلج کونسل اور نیبرہیڈ کونسل کی حلقہ بندیاں فوری شروع کردی گئی ہیں/ فائل فوٹو
الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق ویلج کونسل اور نیبرہیڈ کونسل کی حلقہ بندیاں فوری شروع کردی گئی ہیں/ فائل فوٹو

لاہور: الیکشن کمیشن  آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔

الیکشن کمیشن کےمطابق  پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق ویلج کونسل اور نیبرہیڈ کونسل کی حلقہ بندیاں فوری شروع کردی گئی ہیں۔

 الیکشن کمیشن کا بتانا ہے کہ  حلقہ بندیوں کا کام 22 مارچ تک مکمل کرلیا جائےگا۔

مزید خبریں :