Time 30 دسمبر ، 2021
پاکستان

گندے نالے سے 22 اور 24 سالہ دو لڑکیوں کی لاشیں برآمد

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 

فیصل آباد میں گندے نالے میں پلاسٹک ڈرم سے دو لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، دونوں لڑکیوں کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے ، جسم پر تشدد کے نشان پائے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی لاشوں کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی ہے ، تصاویر دیگر اضلاع کی پولیس کو  بھی بھجوا دی گئی ہیں ، موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے پر ہی واضح ہو سکے گی۔

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز ماموں کانجن کے علاقے سے گزرنے والے گندے نالے میں موجود ایک پلاسٹک ڈرم سے 22  سالہ اور  24 سالہ دو خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔

مزید خبریں :