Geo News
Geo News

Time 10 جنوری ، 2022
کاروبار

ملک میں ڈالر 176 روپے 68 پیسے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 179.50روپے پر برقرار رہے— فوٹو:فائل
 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 179.50روپے پر برقرار رہے— فوٹو:فائل 

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسے اضافےکے بعد 176.68 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 179.50روپے پر برقرار رہے۔

مزید خبریں :