کاروبار
Time 14 جنوری ، 2022

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹس

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 31 پیسے گری ہے— فوٹو : فائل
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 31 پیسے گری ہے— فوٹو : فائل

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 31 پیسے گری ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 7 پیسے ہے۔

اس کے علاوہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہو کر  178 روپے ہے۔

فوٹو: بشکریہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان
فوٹو: بشکریہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان