19 جنوری ، 2022
نسلہ ٹاور کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی۔
بلڈرز نے نسلہ ٹاور کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔
عدالت نے بلڈرز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کیس میں نامزد ملزمان کے خلاف فیروز آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔