Time 28 فروری ، 2022
دنیا

سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں یوکرین سےمتعلق اقوام کی متحدہ جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قراردادمنظور کر لی گئی —فوٹو: فائل
سلامتی کونسل میں یوکرین سےمتعلق اقوام کی متحدہ جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قراردادمنظور کر لی گئی —فوٹو: فائل

سلامتی کونسل میں یوکرین سےمتعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قراردادمنظور کر لی گئی ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے قرار داد کی مخالفت کی تاہم قواعد کے باعث جنرل اسمبلی کا اجلاس بلانے سے نہیں روک پایا ۔ 

رپورٹس کے مطابق قرار داد کے حق میں 11 ووٹ آئے، واضح رہے کہ جنرل اسمبلی کا خصو صی اجلاس بلانے کے لیے کونسل کے 15 میں سے 9 ووٹ کی حمایت درکار ہوتی ہے۔ 

دوسری جانب متحدہ عرب امار ت، چین اور بھارت نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ 


مزید خبریں :