Time 03 اپریل ، 2022
پاکستان

عدم اعتماد: مریم اورنگزیب نے ارکان کی تعداد شیئر کردی

مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ارکان کی تعداد شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس 174 ارکان ہیں/ فائل فوٹو
مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ارکان کی تعداد شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس 174 ارکان ہیں/ فائل فوٹو

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم  اورنگزیب نے ارکان کی تعداد شیئر کردی۔

مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ارکان کی تعداد شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس 174 ارکان ہیں۔

مریم اورنگزیب کی فہرست کے مطابق ن لیگ کے 84، پیپلزپارٹی کے 56، ایم ایم اے 14، اےاین پی   ایک اور  بی این پی مینگل کے 4  ارکان ہیں۔

لیگی ترجمان کےمطابق ایم کیو ایم کے 6، بی اے پی کے ، جے ڈبلیوپی اور اور 4 آزادامیدوارعدم اعتماد میں ساتھ ہیں ۔

مزید خبریں :