کھیل
07 نومبر ، 2012

بھارتی کرکٹرروی شاستری کا22سالہ شادی ختم کرنے کافیصلہ

بھارتی کرکٹرروی شاستری کا22سالہ شادی ختم کرنے کافیصلہ

ممبئی…سابق کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر روی شاستری نے اپنی 22 سالہ شادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی میڈیا کے مطابق روی شاستری نے ،ریتو سے علیحدگی کا فیصلہ کرکے، طلاق کی درخواست دائر کردی ، اور Worli اسپورٹس فیلڈ گھر بھی خالی کردیا ، روی شاستری کی اہلیہ ریتو، سابق بھارتی آرمی آفیسر کی بیٹی اور تربیت یافتہ کلاسیکل ڈانسر ہیں، اور صرف چار سال قبل ان کے ہاں بیٹی ہوئی تھی، لیکن روی شاستری کے قریبی ساتھی اور بھارتی صحافی طلاق کی تمام رپورٹس کو مسترد کررہے ہیں۔

مزید خبریں :