پاکستان
Time 10 اپریل ، 2022

ہمارے 95 فیصد ارکان استعفوں کے خلاف ہیں: علی محمد خان

اِس وقت قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا مطلب اپوزیشن کو فِری ہینڈ دینا ہوگا، سابق وزیر مملکت— فوٹو: فائل
اِس وقت قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا مطلب اپوزیشن کو فِری ہینڈ دینا ہوگا، سابق وزیر مملکت— فوٹو: فائل 

تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر مملکت علی محمد خان نے پارٹی کے قومی اسمبلی سے استعفوں کے فیصلے کی مخالفت کردی۔

پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اور پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔

اس حوالے سے علی محمد خان کا کہنا تھاکہ استعفیٰ کسی بھی سیاست دان کا ہتھیار ہوتا ہے لیکن اِس وقت قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا مطلب اپوزیشن کو فِری ہینڈ دینا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے 95 فیصد ارکان استعفوں کے خلاف ہیں۔

مزید خبریں :