کھیل
Time 15 اپریل ، 2022

پاکستان کے شان مسعود نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

شان مسعود نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 239 رنز کی انفرادی اننگز کھیلی— فوٹو: فائل
شان مسعود نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 239 رنز کی انفرادی اننگز کھیلی— فوٹو: فائل

پاکستان کے بیٹر شان مسعود  نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

شان مسعود نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 239 رنز کی انفرادی اننگز کھیلی۔ شان مسعود نے 239 رنز کی اننگز سسکس کے خلاف ڈربی کے مقام پر کھیلی۔

شان مسعود کے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی یہ سب سے بڑی اننگز تھی۔ اس کے ساتھ ہی شان مسعود کی 239 رنز کی اننگز کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کسی بھی پاکستانی کی جانب سے سب سے بڑی انفرادی اننگز  ہے۔

مزید خبریں :